امور داخلہ کی وزارت
جموں وکشمیر تشکیل نول (ریاستی قوانین کا اختیار کیا جا نا) آرڈر -2020
प्रविष्टि तिथि:
01 APR 2020 11:45AM by PIB Delhi
نئی دہلی،یکم؍اپریل،وزارت داخلہ نے نو تشکیل شدہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں وکشمیر میں مرکزی قوانین کے نفاذ میں مزید آسانیاں پیدا کرنے کی غرض سے سابق ریاست جموں وکشمیر سے متعلق ریاستی قوانین کو اختیار کرنے اور ان میں تبدیلی لانے کی غرض سے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(م ن-وا- ق ر)
U-1430
(रिलीज़ आईडी: 1609922)
आगंतुक पटल : 344