وزیراعظم کا دفتر

ڈاکٹر سری سری سری شیو کمار سوامی گلو کی جینتی پر وزیراعظم کا خراج عقیدت

Posted On: 01 APR 2020 10:48AM by PIB Delhi

نئی دہلی،یکم؍اپریل،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر سری سری سری شیو کمار سوامی گلو کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اپنے تہنیتی  پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ ڈاکٹر سری سری  سری شیو کمار  سوامی گلو کو ان کی جینتی  کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ سماج کے تئیں ان کا گراں قدر تعاون، سب کو  ترغیب دیتا رہے گا‘‘۔

 

(م ن-وا- ق ر)

U-1413


(Release ID: 1609841)