صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ۔19 کا اپ ڈیٹ: مزید دو پازیٹیو کی رپورٹ

Posted On: 02 MAR 2020 2:28PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  2 مارچ 2020،     نئی دہلی میں کووڈ۔19 کے ایک پازیٹیو معاملہ کا پتہ چلا ہے اور ایک معاملہ کا تلنگانہ میں پتہ چلا ہے۔ دہلی میں جس معاملہ کا پتہ چلا ہے کہ وہ اٹلی سے سفر کرکے یہاں آیا ہے جبکہ  تلنگانہ میں جس معاملہ کا پتہ چلا ہے، وہ دوبئی سے یہاں آیا ہے۔ اس کے سفر کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

دونوں مریضوں کی حالت مستحکم ہے اور ان کی باریکی سے نگرانی کی جارہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  م ن۔ش س۔ن ا۔

 

U- 979


(Release ID: 1604845) Visitor Counter : 113