بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت

حکومت ہند اور پرتگال سرکار کے درمیان بحری آمدورفت و نقل و حمل اور بندرگاہوں پر باہمی تعاون کا معاہدہ

Posted On: 14 FEB 2020 4:17PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،14 فروری   /  جمہوریۂ پرتگال  اور حکومت ہند کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوجانے کے بعد اب ہندوستان اور پرتگال کے درمیان بحری آمدورفت اور نقل و حمل کو نہ صرف فروغ حاصل ہوگا بلکہ دونوں ملکوں کے بحری بیڑوں کے درمیان باہمی بحری تعاون میں ہم آہنگی اور اتحاد مضبوط ہو سکے گا اور  بحری اور بندرگاہ کے کاموں کے لئے بین الاقوامی تنظیموں ، اداروں ،فورم اور کانفرنسیز میں باہمی تعاون کو فروغ حاصل ہوگا۔

 مزید برآں اس سے دونوں ملکوں کو بین الاقوامی اجلاس تک رسائی حاصل ہو سکے گی  تاکہ  دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کو مضبوطی اور استحکام حاصل ہو سکے ۔

*************

( م ن ۔س ش ۔ م ف (

U. No. 777

 

 



(Release ID: 1603230) Visitor Counter : 90


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Gujarati