صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کوروناوائرس کا اپ ڈیٹ :کیرالہ میں تیسرا کیس پازیٹیو پایا گیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 FEB 2020 12:13PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 3 فروری /کیرالہ میں نول کورونا وائرس کے تیسرے مریض میں پازیٹیو پایا گیا ۔ یہ مریض چین کے ووہان شہر سے سفر کرکے یہاں پہنچا ہے۔
مریض میں نوول کوورناوائرس کی جانچ پازیٹیو آئی ہے اس لئےاسے اسپتال میں سب سے الگ تھلگ رکھا گیا ہے۔
مریض کی حالت مستحکم ہے اور اس کی قریب سے نگرانی کی جارہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ش س ۔ ج۔
U- 505
(ریلیز آئی ڈی: 1601740)
وزیٹر کاؤنٹر : 264