وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مرکزی بجٹ 2020 کے لئے آراء اور مشورے طلب کئے

Posted On: 09 JAN 2020 10:51AM by PIB Delhi

نئی دلّی،  09 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  مائی گورنمنٹ MyGov. پر مرکزی بجٹ 2020 کے لئے آراء اور مشورے طلب کئے ہیں۔

            انہوں نے کہا ہے کہ ”مرکزی بجٹ 130 کروڑ بھارتی عوام کی آرزوؤں، امنگوں اور خواہشات کی نمائندگی کرتا ہے اور بھارت کی ترقی کی سمت کا تعین کرتا ہے۔ میں آپ سب کو رواں سال کے بجٹ کے لئے MyGov  پر اپنے خیالات، آراء اور مشورے پیش کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔

          

            مرکزی بجٹ 130 کروڑ بھارتی عوام کی آرزوؤں، امنگوں اور خواہشات کی نمائندگی کرتا ہے اور بھارت کی ترقی کی سمت کا تعین کرتا ہے۔

            میں آپ سب کو رواں سال کے بجٹ کے لئے MyGov  پر اپنے خیالات، آراء اور مشورے پیش کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔

       

            وزارت خزانہ،حکومت ہند مرکزی بجٹ 2020 کے لئے آپ کے خیالات، آراء اور مشوروں کا طلب گار ہے، جو کہ آنے والے اجلاس میں پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ کسانوں، تعلیم اور دیگر شعبوں کے بارے میں اپنی گراں قدر آراء شیئر کریں۔

۔۔۔۔۔۔

U. 122ٰ

 



(Release ID: 1598914) Visitor Counter : 77