وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے نئے سال پر مبارک باد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 JAN 2020 1:02PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک وقوم کو نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے اپنی مبارک باد کے پیغام میں کہا کہ خدا کرے سال 2020 آپ کے لیے خوشیاں اور کامیابیاں پیش کرے۔ خدا کرے کہ یہ سال خوشیوں ،آسودگی  اور خوش حالی سے مالامال ہو۔ خدا کرے کہ اس سال ہر شخص صحت مند رہے اور اس کی تمام آرزوئیں اور تمنائیں پوری ہوں۔ آپ سب کو 2020 کی دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن ۔س ش۔ ت ع۔

U-6107


(ریلیز آئی ڈی: 1598136) وزیٹر کاؤنٹر : 85