وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے وجے دِوس کے موقع پر اُن بہادر فوجی جوانوںکو یاد کیا ، جنہوں نے 1971 کی جنگ لڑی تھی
प्रविष्टि तिथि:
16 DEC 2019 11:56AM by PIB Delhi
نئی دہلی 16 دسمبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےوجے دوس کے موقع پر ان بہادر فوجی جوانوں کو یاد کیا ، جنہوں نے 1971 کی جنگ لڑی تھی۔
وزیر اعظم نے کہا :’’ وجےدوس کے موقع پر بھارتی نوجوانوں کے حوصلے ، بہادری اور لگن کو سلام کرتا ہوں ۔ 1971 میں آج کے دن ہماری فوج نے جو تاریخ رقم کی ، وہ ہمیشہ سنہری حروف میں لکھی جائے گی۔‘‘
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
م ن ۔ج۔ رم
U-5864
(रिलीज़ आईडी: 1596557)
आगंतुक पटल : 122