وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے  ریاست اتراکھنڈ کے یوم تاسیس کی  مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 NOV 2019 8:00PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،09 نومبر : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ریاست اتراکھنڈ کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ‘‘  ترقی کی نئی منزلیں طے کرنے والی دیو بھومی کی حیثیت کا درجہ رکھنے والی  ریاست اتراکھنڈ کے لوگوں کو اتراکھنڈ کے یوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد’’۔

 

ٹوئیٹر پر وزیراعظم  جناب نریندر مودی کا پیغام حسب ذیل ہے:

 

 

 

****************

 

م ن۔س ش۔ م ف

U: 5030


(ریلیز آئی ڈی: 1591180) وزیٹر کاؤنٹر : 121