وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کو یو اے ای کا دو بارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی

Posted On: 07 NOV 2019 7:32PM by PIB Delhi

نئی دلّی،  07 نومبر /وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب عالی جناب شیخ خلیفہ بن زائد النہیان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دو بارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

            وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ”عزت مآب عالی جناب شیخ خلیفہ بن زید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر ہماری جانب سے مبارک باد۔ مجھے یقین ہے کہ ان کی معرکتہ ا  لآرا اور بصیرت آمیز قیادت میں ہمارے دوستانہ تعلقات اور ہماری جامع اسٹریٹجک شراکت داری مزید اور مسلسل ترقی کرے گی اور مزید گہری ہو گی۔

۔۔۔۔۔۔

U.5004


(Release ID: 1591003) Visitor Counter : 93