وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن سے ملاقات کی

Posted On: 04 NOV 2019 6:08PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی ، 04  نومبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آج بینکاک میں آر سی ای پی  سربراہ کانفرنس کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن سے ملاقات کی ۔

          دونوں لیڈروں نے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان   دوستی کو گہرا بنانے  کے سلسلے میں بات چیت کی ۔ 

          دونوں لیڈروں نے   ہندوستان میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے آئندہ  جنوری ، 2020 ء میں کئے جانے والے  دورے کے   دوران کارگر نتائج کے لئے کی جانے والی تیاریوں  کے بارے میں بھی بات چیت کی ۔

 

 

 ۔ ۔ ۔ ۔

 U. No. 4921



(Release ID: 1590365) Visitor Counter : 69