وزیراعظم کا دفتر

دیوالی کے موقع پر دنیا بھر کے قائدین کی جانب سے ارسال کی جانے والی مبارکبادکیلئے وزیراعظم نے شکریہ ادا کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 OCT 2019 8:32PM by PIB Delhi

نئیدہلی۔28؍اکتوبر۔وزیراعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیراعظم جناب بورس جانسن ، اسرائیل کے وزیراعظم جناب بنجامن نیتن یاہو، ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ ، کنیڈا کے وزیراعظم جناب جسٹن ٹروڈو، اسرائیل کے صدر جناب ریووین ریولین، سنگاپور کے وزیراعظم جناب لی سین لونگ، امریکہ کے نائب صدر جناب مائیک پینس سمیت دنیا بھر کے قائدین کی جانب سے دیوالی کے موقع پر ارسال کی جانے والی مبارکباد کیلئے ان حضرات کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

 

***

م ن۔ ۔ع ن

U-4809

(ریلیز آئی ڈی: 1589420) وزیٹر کاؤنٹر : 73