وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں اکنامک سائنسیز میں 2019 کا سویریجس رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو مبارکباددی

Posted On: 14 OCT 2019 8:55PM by PIB Delhi

نئی  دہلی  15 اکتوبر   ۔وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں اکنامک سائنسیز میں2019  کا سویریجس  رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو مبارکباد  دی ہے ۔

          وزیر اعظم نے کہا ہے :’’  ایلفریڈ نوبیل کی یاد میں  اکنامک سائنسیز میں 2019  کا سویریجس رکس بینک انعام حاصل کرنے پر ابھیجیت بنرجی کو  مبارکباد! انہوں  نے   غریبی کو ختم کرنے کے میدان میں قابل قدر رول ادا کیا ہے۔ میں شاندار نوبیل انعام حاصل کرنے پر ایستھر ڈفلو اور مائیکل کریمر کو بھی مبارکباددیتا ہوں۔‘‘

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ ج                             ۔رم

U-4596



(Release ID: 1588120) Visitor Counter : 75