وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے فضائیہ کےسربراہ کی طرف سے دئے گئے اسقتبالیہ ’ ایٹ ہوم ‘ میں شرکت کی

Posted On: 09 OCT 2019 7:16PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی  10 اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں ائیر ہاؤس میں فضائیہ کے سربراہ کی طرف سے دئے گئے استقبالیہ ’ ایٹ ہوم ‘  میں شرکت کی ۔

          وزیر اعظم نے اس موقع پر ’ آئی اے ایف انوویشن ڈسپلے ‘  نامی نمائش کا دورہ بھی کیا۔ اس نمائش کا مقصدجدیدکاری اور بھارت میں بنائے گئے سازوسامان کے ذریعہ خودکفالت حاصل کرنا ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001C319.jpg

وزیر اعظم نے بھارتی فضائیہ کے مارشل جناب ارجن سنگھ کے بارے میں ایک یادگاری ٹکٹ بھی جاری کیا۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ج                             ۔رم

U-4527



(Release ID: 1587663) Visitor Counter : 57