وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کا لوک مانیہ بال گنگادھر تلک کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 JUL 2019 2:13PM by PIB Delhi
نئی دہلی،23؍جولائی،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیراعظم نے کہا ’’لوک مانیہ تلک کو اُن کے یوم پیدائش پر صد صد سلام۔ حب الوطنی کے جذبے سے سرشار وہ ایک ایسے مجاہد آزادی تھے، جنہوں نے مکمل آزادی کے لئے اپنی زندگی وقف کردی۔ پوری قوم ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد کرتی رہے گی‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن- ا س- ق ر)
U-3329
(ریلیز آئی ڈی: 1579891)
وزیٹر کاؤنٹر : 96