بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
جناب منسکھ ایل منڈاویا نے جہاز رانی کے ایک وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا
Posted On:
31 MAY 2019 4:52PM by PIB Delhi
نئی دہلی،31؍ مئی، جناب منسکھ لکشمن بھائی منڈ اویا نے آج نئی دہلی میں جہاز رانی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ان کے پاس کیمیکل اور فرٹیلائزر کے مرکزی وزیر مملکت کا قلمدان بھی ہے۔
جناب منڈاویا پچھلی حکومت میں سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہو ، جہاز رانی اور کیمیکل وفرٹیلائزر کے وزیر مملکت تھے۔
جناب منڈاویا 2012 سے راجیہ سبھا کے رکن ہیں۔ اس سے پہلے وہ 2002 سے 2007 کے دوران پالی تانا سے گجرات کے اسمبلی رکن بھی رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن-و ا- ق ر)
U-2253
(Release ID: 1572980)
Visitor Counter : 101