وزارت دفاع

ڈی آر ڈی او نے کامیاب تجربے کے تحت آکاش – ایم کے -1-ایس فائر کیا

Posted On: 27 MAY 2019 9:03PM by PIB Delhi

نئیدہلی28 مئی۔دفاعی تحقیق اورترقیاتی ادارے ( ڈی آر ڈی او )  نے 25 اور 27 مئی 2019  کو آئی ٹی آر ، چنڈی پور واقع اوڈیشہ  سے  کامیابی کے ساتھ اپناتجربہ ا نجام دیا اور آکاش- ایم کے 1- ایس فائر کیا ۔واضح رہے کہ آکاش   ایم کے –ون موجودہ   آکاش میزائل کی بہتر شکل ہے اور اسے مکمل طور پر اندورن ملک تیار کیا گیا ہے ۔ آکاش ایم کے –ون  سطح زمین سے ہوا میں مار کرنے والی میزائل ہے ، جو ہوائی نشانوںکو  بے اثر بناسکتی ہے ۔ آکاش اصلاح جاتی  نظام   میں کمان ،   گائڈینس اور ایکٹو  ٹرمنل  سیکر گائڈنس  کا امتزاج کیا گیا ہے ۔ دونوں  مشنوں  میں  سیکر اور گائڈنس پرفائمنس   کو لگاتار  کارکردہ شکل میں رکھا گیا ہے ۔ تمام مشن کے مقاصد کامیابی سے  حاصل ہوئے ہیں۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

U-2213


(Release ID: 1572712) Visitor Counter : 98