نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ ہند کا نیشنل میوزیم آف انڈین سینما کا دورہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 APR 2019 1:58PM by PIB Delhi
نئی دہلی،26؍اپریل،نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم وینکیانائیڈو نے آج ممبئی میں نیشنل میوزیم آف انڈین سینما کا دورہ کیا اور کہا کہ اس میوزیم کی نمائش یہاں آنے والوں کو اپنی پسندیدہ فلموں، اداکاروں اور موسیقی کی یادوں کی وادیوں میں لے جائے گی۔
جناب نائیڈو نے کہا کہ سینما، جو کہ ہر ایک ہندوستانی کے لئے انتہائی پسندیدہ اور دیکھے جانے والا پلیٹ فارم ہونے کی وجہ سے یہ سماجی تبدیلی کے محرک کے طور پر کام کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اچھی ، اخلاقی اور معلوماتی مرکزی خیال کے ذریعے سینما کے شائقین کو معلومات سیر ، تعلیم یافتہ ، بااختیار اور بالغ النظر بنانے کی ضرورت ہے۔
اپنے فیس بک پوسٹ میں ( جس کا لنک ذیل میں دیا گیا ہے) جناب نائیڈو نے جدید ترین میوزیم کا دورہ کرنے کے بعد اپنے تجربات کو درج کیا ہے۔ اس میں ذرائع ابلاغ کے ایک بڑے پلیٹ فارم کی خصوصیات کو پوری طرح محسوس کیا ہے۔
لنک: https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=442469006321018&id=167328870501701۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-1970
(ریلیز آئی ڈی: 1571206)
وزیٹر کاؤنٹر : 101