آبی وسائل، دریائی ترقیات اور گنگا احیاء کی وزارت
کابینہ نے سڑک چوڑی کرنے کے لئے تلنگانہ ریاستی سرکاری کی جانب سے حیدر آباد کے نلّا گنڈلا میں مرکزی آبی کمیشن کی اراضی حاصل کرنے کو منظوری دی
Posted On:
27 MAR 2019 1:44PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 27 مارچ 2019، وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے آج بغیر کسی چارجز سے ساتھ سڑک چوڑی کرنے کے لئے ریڈیل روڈ نمبر 30 کو بہتر بنانے کے لئے تلنگانہ ریاستی سرکاری کی جانب سے مرکزی آبی کمیشن کی اراضی کی مشرقی حصے میں کمپاؤنڈ دیوار (تقریباً 200 میٹر) سمیت 100 ایکڑ زمین کے 372 مر بع یارڈ حاصل کرنے کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
تیار کی گئی سڑک مرکزی آبی کمیشن کےلئے فائدہ مند ثابت ہوگی کیونکہ منظور کردہ اراضی پر ایک مرکز تعمیر کرنے کی تجویز ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ح ا۔ن ا۔
U- 1700
(Release ID: 1569617)