کابینہ

کابینہ نے ہاؤسنگ بینک، این ایچ بی  میں آر بی آئی کے مالی حصے کے طور پر 1450 کروڑ روپئے کی منظوری دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 FEB 2019 10:31PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی۔28؍فروری۔کابینہ نے آج، قومی ہاؤسنگ بینک (این ایچ بی)  میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی ) کو 1450 کروڑ روپے کے سسکرائبڈ شیئر   کیپٹل کی فیس ویلیو کی ادائیگی  کو منظوری دے دی۔ یہ ادائیگی، 2018 میں این ایچ بی ایکٹ۔ 1987 میں ترمیم کے نتیجے میں عمل میں آئی۔

اثرات:

این ایچ بی، ایک اعلیٰ ایجنسی ہے جس کا قیام ہندوستان میں ہاؤسنگ مالی اداروں کو فروغ یا بڑھاوا دینے اور انہیں چلانے کے لئے ایک پرنسپل ایجنسی کے طور پر کیا گیا ہے۔ اس کااہم اور بڑا مالی کام حکومت کی ملکیت کو مستحکم کرنے کے ساتھ منتقل کرنا، ہاؤسنگ فائننس کمپنیوں  کو ممکنہ مالی  تعاون فراہم کرانا ہے۔ آر بی آئی سے حکومت ہند کو ملکیت میں تبدیلی بھی بینکنگ ریگولیٹر اور این ایچ بی کے مالک کی حیثیت کے طور پر آر بی آئی کا علیحدہ رول ہے۔

مالی اثرات:

مجموعی بجٹ سپورٹ 2018-19 کے بجٹ میں سے 1450 کروڑ روپئے مذکورہ مقصد کے لئے خرچ کئے جائیں گے۔ اس کے مستفیدین ریزرو بینک آ ف انڈیا  اور ہاؤسنگ شعبے ہوں گے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔شت۔ع ن

28-02-2019

U-1314


(ریلیز آئی ڈی: 1567115) وزیٹر کاؤنٹر : 109