وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ،یوم فضائیہ کے موقع پرفضائی جانبازوں  اور ان کے کنبوں کو سلام عقیدت  پیش کیا

Posted On: 08 OCT 2018 12:07PM by PIB Delhi

نئیدہلی08اکتوبر۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے یوم فضائیہ کے موقع پر ملک کی فضائی فوج کے جانبازوں اور ان کے اہالیان خانہ کو سلام عقیدت پیش کیا ہے ۔

          جناب نریندر مودی نے اپنے سلام عقیدت کے پیغام میں کہا :

          ’’ ممنون ملک وقوم یوم فضائیہ کے موقع پر ہماری فضائیہ کے بہادر جانبازوں اور ان کے اہل خانہ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ۔یہ بہادر افسران اور جوان نہ صرف ہمارے آسمانوںکی حفاظت کرتے ہیں بلکہ آفات ناگہانی کے مواقع پر ملک وقوم کی خدمت کے میدان میں بھی سب سے آگے ہوتے ہیں۔ ہمیں ہندوستان کی فضائی (فضائیہ ) فوج  پر انتہائی فخر ہے ۔‘‘

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

U-5200


(Release ID: 1548896) Visitor Counter : 91