وزیراعظم کا دفتر

سنکرانتی کے موقع پر کرناٹک کے عوام کے لئے وزیراعظم کی نیک خواہشات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 JAN 2018 12:21PM by PIB Delhi

نئی دہلی،15/جنوری۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سنکرانتی کے تیوہار پر کرناٹک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا ‘‘کرناٹک کی میری بہنوں اور بھائیوں کو سنکرانتی کی نیک خواہشات۔ سبھی کنڑ عوام کو میری طرف سے سنکرانتی کی نیک خواہشات۔ یہ تیوہار سبھی کے لئے خوشی، ہم آہنگی اور خوش حالی لائے۔’’

 

    

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

​​​​​​​U-301


(ریلیز آئی ڈی: 1516710) وزیٹر کاؤنٹر : 122