وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کی جانب سے دیوی گنگا کی تکریم میں سنسکرت سبھاشِتم کا اشتراک

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 NOV 2026 9:00AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوی گنگا کی تکریم پر مشتمل ایک سنسکرت سبھاشِتم کا اشتراک کیا ہے۔

देवि सुरेश्वरि भगवति गङ्गे
त्रिभुवनतारिणि तरलतरङ्गे।
शङ्करमौलिविहारिणि विमले
मम मतिरास्तां तव पदकमले

اس سبھاشِتم میں دیوی گنگا کو دیوتاؤں کی اعلیٰ ترین دیوی، اپنی رواں موجوں کے ذریعے تینوں جہانوں کو نجات بخشنے والی اور بھگوان شیو کے تاج پر جلوہ افروز پاکیزہ ہستی کے طور پر مخاطب کیا گیا ہے۔ اس میں دعا کی گئی ہے کہ عقیدت مند کا ذہن ہمیشہ ان کے کنول جیسے مقدس قدموں میں محوِ عقیدت رہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر یہ پیغام شائع کیا:

"देवि सुरेश्वरि भगवति गङ्गे
त्रिभुवनतारिणि तरलतरङ्गे।
शङ्करमौलिविहारिणि विमले
मम मतिरास्तां तव पदकमले"

****

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-8171


(ریلیز آئی ڈی: 2340782) وزیٹر کاؤنٹر : 8