وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کی وارانسی، اتر پردیش میں بھجن کلبنگ تقریب میں نوجوان شرکاء کے جوش و خروش کی ستائش

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 NOV 2026 11:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے ضلع وارانسی میں نمو گھاٹ پر منعقدہ بھجن کلبنگ تقریب میں نوجوان شرکاء کے جوش و خروش کی ستائش کی، جس نے ہر ایک کو مسحور کردیا۔

جناب مودی نے کہا، ’’میرے نوجوان دوستوں کی پُرجوش شرکت نے تقریب میں ایک خاص رونق پیدا کردی۔ ان کی توانائی اور جوش و خروش واقعی دیدنی تھا!‘‘

جناب مودی نے ایکس پر یہ پیغام پوسٹ کیا:

बाबा विश्वनाथ की नगरी काशी में भजन क्लबिंग का कार्यक्रम हर किसी को मंत्रमुग्ध कर गया।

नमो घाट पर हुए इस आयोजन में मेरे युवा साथियों ने बढ़-चढ़कर हिस्सेदारी की। उनका उत्साह देखते ही बन रहा था!

****

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-8019


(ریلیز آئی ڈی: 2339437) وزیٹر کاؤنٹر : 10