صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدرِ جمہوریہ نے اسپورٹس اینڈ ایڈونچر ایوارڈز 2025 پیش کیے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 NOV 2026 2:07PM by PIB Delhi

صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج (13 نومبر 2026) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں اسپورٹس اینڈ ایڈونچر ایوارڈز 2025 پیش کیے۔

ان ایوارڈز میں دروناچاریہ ایوارڈز 2025، ارجن ایوارڈز 2025، تینزنگ نورگے نیشنل ایڈونچر ایوارڈز 2024 اور راشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکار 2025 شامل ہیں۔

ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.7588


(ریلیز آئی ڈی: 2335793) وزیٹر کاؤنٹر : 14