نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرِ جمہوریہ جناب  سی پی رادھا کرشنن 13 نومبر کو آندھرا پردیش کا دورہ کریں گے


نائب صدرِ جمہوریہ 31ویں سی آئی آئی پارٹنرشپ سمٹ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 NOV 2026 2:46PM by PIB Delhi

بھارت کے نائب صدرِ جمہوریہ، جناب سی پی رادھا کرشنن، 13 نومبر 2026 کو آندھرا پردیش کے شہر وشاکھاپٹنم کا دورہ کریں گے۔

نائب صدرِ جمہوریہ اس دورے کے دوران ، سی آئی آئی پارٹنرشپ سمٹ کے 31ویں ایڈیشن کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

******

ش ح۔ ش م ۔ت ا

U-NO-7535


(ریلیز آئی ڈی: 2335403) وزیٹر کاؤنٹر : 6