وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے یقین و اعتماد کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 OCT 2026 10:59AM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ کسی فرد کا یقین و اعتماد اس کی فطرت کا عکاس ہوتا ہے اور اسی سے اس کی شخصیت تشکیل پاتی ہے۔

सत्त्वानुरूपा सर्वस्य श्रद्धा भवति भारत।

श्रद्धामयोऽयं पुरुषो यो यच्छ्रद्धः स एव सः॥

اس سبھاشیتم میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ہر شخص کا یقین و اعتقاد اس کی فطرت کے مطابق ہوتا ہے اور انسان جیسا یقین رکھتا ہے، ویسا ہی بن جاتا ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

सत्त्वानुरूपा सर्वस्य श्रद्धा भवति भारत।

श्रद्धामयोऽयं पुरुषो यो यच्छ्रद्धः स एव सः॥

 

 

***

 (ش ح ۔رک)

U. No.6887


(ریلیز آئی ڈی: 2329892) وزیٹر کاؤنٹر : 13