وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تلنگانہ کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا کی وزیرِ اعظم سے ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 OCT 2026 8:36PM by PIB Delhi

تلنگانہ کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔

وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’تلنگانہ کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-6734


(ریلیز آئی ڈی: 2328747) وزیٹر کاؤنٹر : 9