وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر شیلش کمار کو مبارک باد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 OCT 2026 10:20PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے لمبی چھلانگ ٹی 42/ٹی 61/ٹی 63 مقابلے میں 5.57 میٹر کی شاندار چھلانگ لگا کر کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر شیلش کمار کو مبارک باد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ ان کا عزم، لگن اور کھیلوں میں بہترین کارکردگی کے لیے ان کی وابستگی واقعی قابلِ ستائش  ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

”شیلش کمار کے لیے ایک خاص کانسے کا تمغہ!

ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے لمبی چھلانگ ٹی 42/ٹی 61/ٹی 63 مقابلے میں 5.57 میٹر کی شاندار چھلانگ لگا کر کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر شیلش کو مبارک باد۔ ان کا عزم، لگن اور کھیلوں میں بہترین کارکردگی کے لیے ان کی وابستگی واقعی قابلِ ستائش ہے: پی ایم@narendramodi“

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔م ش۔ن م۔

U- 6466


(ریلیز آئی ڈی: 2326488) وزیٹر کاؤنٹر : 6