صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرِ جمہوریہ 22 سے 23 اکتوبر کے دوران چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 OCT 2026 6:29PM by PIB Delhi
بھارت کی صدرِ جمہوریہ، محترمہ دروپدی مرمو 22 سے 23 اکتوبر 2026 کے دوران چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گی۔
22 اکتوبر کو، صدرِ جمہوریہ رائے پور کے لوک بھون میں پوجیہ ماتا ہاسی دیوی جی کے اعزاز میں ایک یادگاری سکہ جاری کریں گی۔ اسی دن، وہ رائے پور میں نواکھائی تہوار کے موقع پر ’سیوا سمان پرو‘ اور ’یوا پربودھن‘ کی تقریب میں شرکت کریں گی۔
23 اکتوبر کو، صدرِ جمہوریہ جگدل پور میں بستر دسہرہ کے موقع پر موریہ دربار میں شرکت کریں گی اور ایک عوامی پروگرام کی صدارت کریں گی۔
***
(ش ح - ع ا)
U.No. 6440
(ریلیز آئی ڈی: 2326224)
وزیٹر کاؤنٹر : 3