وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پروین کو مبارک باد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 OCT 2026 6:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 46 مقابلے میں سیزن کی بہترین تھرو کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتنے پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے پروین کو مبارک باد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ ان کی لگن اور جذبہ قابل ذکر ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ کامیابی انہیں مستقبل میں مزید بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کی ترغیب دے گی۔

 

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

 

”پروین نے ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف 46 مقابلے میں سیزن کی بہترین تھرو کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیت کر ہمارا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ ان کی لگن اور جذبہ قابل ذکر ہے۔ امید ہے کہ یہ کامیابی انہیں مستقبل میں مزید بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کی ترغیب دے گی: وزیر اعظم نریندر مودی (@narendramodi)“

 

 

 ***

ش ح۔ ف ش ع

U: 6429


(ریلیز آئی ڈی: 2326197) وزیٹر کاؤنٹر : 8