وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پریتی پال کو مبارک باد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 OCT 2026 8:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشین پیرا گیمز 2026 میں خواتین کے 200 میٹر ٹی 35 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر پریتی پال کو مبارک باد دی۔

جناب مودی نے انہیں ثابت قدمی اور لگن کی ایک بہترین مثال قرار دیتے ہوئے مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ مقابلوں میں بھی اپنی کامیابیوں کا یہ سلسلہ برقرار رکھیں گی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

‘‘ثابت قدمی اور لگن کی ایک شاندار مثال۔

پریتی پال نے ایشین پیرا گیمز 2026 میں خواتین کے 200 میٹر ٹی 35 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ انہیں مبارک باد! امید ہے کہ وہ آئندہ مقابلوں میں بھی اپنی کامیابیوں کا یہ سلسلہ برقرار رکھیں گی۔ میری جانب سے انہیں نیک خواہشات: وزیر اعظم نریندر مودی۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ش آ۔ن م۔

U-6383


(ریلیز آئی ڈی: 2325742) وزیٹر کاؤنٹر : 9