وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے پر دیویندر کمار کو مبارک باد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 OCT 2026 9:36PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی پیرا گیمز2026 میں مردوں کے ڈسکس تھرو کے ایف43/ایف44/ایف62/ایف64 مقابلے میں شاندار تھرو کے ساتھ طلائی تمغہ جیتنے پر دیویندر کمار کو مبارک باد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ یہ جیت بے پناہ خوشی کا لمحہ اور پیرا کھیلوں میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی مہارت اور برتری کا جشن ہے۔ انہوں نے دیویندر کمار کو مبارک باد پیش کی اور مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

‘‘دیویندر کمار نے ایشیائی پیرا گیمز2026 میں مردوں کے ڈسکس تھرو کے ایف43/ایف44/ایف62/ایف64 مقابلے میں شاندار تھرو کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے! یہ بے پناہ خوشی کا لمحہ اور پیرا کھیلوں میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی مہارت اور برتری کا جشن ہے۔ طلائی تمغہ جیتنے پر دیویندر کو مبارک باد۔ مستقبل کے لیے ان کے لیے نیک تمنائیں:وزیر اعظم نریندر مودی @narendramodi’’

 

 

***

) ش ح – رک )

U.NO- 6387


(ریلیز آئی ڈی: 2325697) وزیٹر کاؤنٹر : 4
یہ ریلیز پڑھیں: English , Bengali , Gujarati , Telugu