وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے اشوک کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 OCT 2026 7:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے 65 کلو گرام پیرا پاورلفٹنگ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے اشوک کو مبارکباد دی۔

اشوک کی استقامت اور خوداعتمادی پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے، جناب مودی نے اس شاندار کارکردگی کی ستائش کی اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:

’’اشوک کی شاندار کارکردگی! ایشین پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے 65 کلو گرام پیرا پاور لفٹنگ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی استقامت اور خوداعتمادی پر فخر ہے۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:6367


(ریلیز آئی ڈی: 2325583) وزیٹر کاؤنٹر : 6