وزیراعظم کا دفتر
گجرات کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 OCT 2026 5:41PM by PIB Delhi
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیرِ اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
‘‘گجرات کے وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل نے وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
@CMOGuj’’
........................................................................................................
) ش ح –م م-ق ر)
U.No. 6329
(ریلیز آئی ڈی: 2325211)
وزیٹر کاؤنٹر : 9