وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے ہر روپ میں ماں جگدمبیکا کے غیرمرئی وجود کی تعریف پر مبنی سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 OCT 2026 10:37AM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئرکیا، جس میں ماں جگدمبیکا کی ستائش کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ وہ تمام الفاظ، خیالات اور شکلوں میں موجود ہیں۔ اس شلوک کا مفہوم ہے کہ ہر لفظ دیوی کی تعریف کا ذریعہ بن سکتا ہے، کیونکہ ان کا غیرمرئی وجود تمام الفاظ اور تمام صورتوں میں سمایا ہوا ہے۔

سنسکرت کا یہ سبھاشیتم شیئر کرتے ہوئے، جناب مودی نے ایکس پر لکھا:

“या देवी सर्वभूतेषु शक्ति-रूपेण संस्थिता।

नमस्तस्यै नमस्तस्यै नमस्तस्यै नमो नमः॥”

 

 

***

) ش ح – رک )

U.NO- 6188


(ریلیز آئی ڈی: 2324201) وزیٹر کاؤنٹر : 13