وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ماں نارائینی کا آشیرواد حاصل کرنے کے لئے سنسکرت کا ایک سبھا شیتم شیئر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 OCT 2026 9:13AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماں نارائینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سنسکرت کا ایک سبھا شیتم- سبق آموز قول شیئر کیا ہے، جس میں انہیں سب سے زیادہ مبارک، الوہی فضل و کرم اور عنایت کا مظہر اور نیک خواہشات کو پورا کرنے والی دیوی کے طور پر سراہا گیا ہے۔ اس سبھاشیتم میں دیوی کو ان کی پناہ لینے والوں کی محافظ اور الوہی ماں گوری کے طور پر بھی یاد کیا گیا ہے۔
سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے ایکس پر لکھا:
“सर्वमङ्गलमाङ्गल्ये शिवे सर्वार्थसाधिके।”
‘‘शरण्ये त्र्यम्बके गौरि नारायणि नमोऽस्तु ते॥
सर्वमङ्गलमाङ्गल्ये शिवे सर्वार्थसाधिके। शरण्ये त्र्यम्बके गौरि नारायणि नमोऽस्तु ते॥ https://t.co/mtPPVbyL3e
— Narendra Modi (@narendramodi) October 14, 2026
*****
ش ح-ظ الف- م ش
UR No. 6040
(ریلیز آئی ڈی: 2323061)
وزیٹر کاؤنٹر : 9