نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن نے نیشنل ڈیفنس کالج کے 66ویں کورس  کے شرکاء سے خطاب کیا


’’قومی حکمت عملی، قومی مقصد کو عمل میں اور قومی عزم کو قومی نتائج میں ڈھالے‘‘:نائب صدر جمہوریہ

’’ہندوستان ایک اہم عالمی طاقت دوسروں پرغلبہ حاصل کرنے کیلئے نہیں بننا چاہتا، بلکہ اس لیے بننا چاہتا ہے  کہ کوئی ملک ہم پر اپنی شرائط مسلط نہ کر سکے‘‘: نائب صدر جمہوریہ

’’ہر خودمختار ملک برابر ہے، خواہ وہ بڑا ہو یا چھوٹا‘‘: نائب صدرجمہوریہ

نائب صدر جمہوریہ نے قومی خودمختاری کے احترام پر زور دیا، کہا کہ کسی بھی ملک کو دوسرے ملک کی سرحدوں میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 OCT 2026 12:51PM by PIB Delhi

نائب صدرِ جمہوریۂ ہندجناب سی پی رادھا کرشنن نے آج نئی دہلی میں نیشنل ڈیفنس کالج (این ڈی سی) کے 66ویں کورس کے شرکاء سے ’’ہندوستان کی بنیادی اقدار، قومی مفادات اور قومی مقاصد‘‘ کے موضوع پر خطاب کیا۔