وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سب کی خیریت اور خوش حالی کے لیے ماں امبیکا سے دعا پر مشتمل سنسکرت کا ایک سبھاشیتم  شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 OCT 2026 11:07AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں تمام دیوتاؤں کی مشترکہ الٰہی قوتوں کی مظہر ماں امبیکا سے سب کی خیریت اور خوش حالی کے لیے دعائیں کرتے ہوئے ان کا آشیروادمانگا ہے۔

 “देव्या यया ततमिदं जगदात्मशक्त्या निश्शेषदेवगणशक्तिसमूहमूर्त्या।

तामम्बिकामखिलदेवमहर्षिपूज्यां भक्त्या नताः स्म विदधातु शुभानि सा नः॥”

 

اس سنسکرت شلوک میں ماں امبیکا کی الٰہی طاقت کا ورد کیا گیا ہے، جنہیں تمام دیوتا اور عظیم رشی منی عقیدت و احترام کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ اس میں دعا کی گئی ہے کہ ان کا آشیرواد سب کے لیے خیر و برکت اور خوشی کا باعث بنے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

“देव्या यया ततमिदं जगदात्मशक्त्या निश्शेषदेवगणशक्तिसमूहमूर्त्या।

तामम्बिकामखिलदेवमहर्षिपूज्यां भक्त्या नताः स्म विदधातु शुभानि सा नः॥”

*******

) ش ح – رک )

U.NO- 4995


(ریلیز آئی ڈی: 2322115) وزیٹر کاؤنٹر : 12