نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرِ جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 10؍اکتوبر کو جھارکھنڈ کا دورہ کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 OCT 2026 4:37PM by PIB Delhi

بھارت کے نائب صدرِ جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 10 اکتوبر 2026 کو جھارکھنڈ کے دیوگھر کا دورہ کریں گے۔

دورے کے دوران نائب صدرِ جمہوریہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)، دیوگھر کے دوسرے جلسۂ تقسیمِ اسناد میں شرکت کریں گے۔

نائب صدرِ جمہوریہ جھارکھنڈ کے دیوگھر میں واقع بی بی ایم ٹی اسپتال میں منعقد ہونے والے‘سینیہ سمپرک میلے’ کا بھی دورہ کریں گے۔

******

) ش ح – رک )

U.NO- 4913


(ریلیز آئی ڈی: 2321389) وزیٹر کاؤنٹر : 9