یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

یونین پبلک سروس کمیشن نے اگست 2026 کے لیے  بھرتی کے نتائج کا اعلان کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 OCT 2026 12:37PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن نے اگست 2026 کے مہینے کے دوران درج ذیل تقرری کے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو بذریعہ ڈاک انفرادی طور پر مطلع کر دیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر بھی باقاعدہ غور کیا گیا، تاہم افسوس ہے کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا یا ان اسامیوں پر تقرری کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں ہو سکا۔

نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:

******

 

ش ح۔ م  ش۔ش ت

U-No- 4899


(ریلیز آئی ڈی: 2321223) وزیٹر کاؤنٹر : 11
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Gujarati