وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے بھارت کی بلیو اکانومی پر ایک مضمون شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 OCT 2026 6:49PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر مملکت جناب جتیندر سنگھ کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔

یہ مضمون بھارت کی بلیو اکانومی کو خوشحالی، پائیداری اور قومی طاقت کے حصول کے ایک راستے کے طور پر اجاگر کرتا ہے۔سپت-دھارا وژن کے ایک حصے کے طور پر، یہ سائنس، ٹیکنالوجی اور کاروباری سرگرمیوں کو یکجا کرتا ہے تاکہ روزگار کے ذرائع، نیز غذائی اور توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنایا جا سکے اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔

وزیراعظم کے دفتر نےایکس پر لکھا:

’’مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ لکھتے ہیں کہ بھارت کی بلیو اکانومی خوشحالی، پائیداری اور قومی طاقت کے ایک طاقتور راستے کے طور پر ابھر رہی ہے۔

سپت-دھارا وژن کے ایک حصے کے طور پر، یہ سائنس، ٹیکنالوجی اور کاروباری سرگرمیوں کو یکجا کرتا ہے تاکہ روزگار کے ذرائع، نیز غذائی اور توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنایا جا سکے اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔‘‘

 

 

***

(ش ح۔اص)

UR No 4860


(ریلیز آئی ڈی: 2321056) وزیٹر کاؤنٹر : 2