وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے سربراہِ حکومت کے طور پر قوم کی 25 سالہ خدمات مکمل ہونے پر جمہوریہ زیمبیا کے صدر کے نیک خواہشات کے اظہار پر ان کا شکریہ ادا کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 OCT 2026 7:14PM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے سربراہِ حکومت کے طور پر قوم کی 25 سالہ خدمات مکمل ہونے پر جمہوریہ زیمبیا کے صدر جناب ہاکائندے ہچیلیما کے ذریعے نیک خواہشات کے اظہار پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت زیمبیا کے ساتھ اپنی دوستی کو بہت اہمیت دیتا ہے اور قریبی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا منتظر ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
”صدر ہچیلیما، آپ کی نیک خواہشات کے لیے شکریہ۔
بھارت زیمبیا کے ساتھ اپنی دوستی کو بہت اہمیت دیتا ہے اور میں اپنی قریبی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا منتظر ہوں۔
@HHichilema“
***
(ش ح - ع ا)
U.No. 4866
(ریلیز آئی ڈی: 2321037)
وزیٹر کاؤنٹر : 3