وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب ایل کے اڈوانی سے ملاقات کی اور ان سے دعائیں لیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 OCT 2026 9:20PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق نائب وزیر اعظم جناب ایل کے اڈوانی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان سے دعائیں لیں ۔ جناب مودی نے جناب اڈوانی کی کئی دہائیوں پر محیط عوامی خدمت اور قومی زندگی میں ان کی اہم خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی میں ان کی خدمات نے ایک دیرپا نقش چھوڑا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
آج اڈوانی جی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان سے دعائیں حاصل کیں ۔
کئی دہائیوں پر محیط ان کی عوامی خدمت اور ہماری قومی زندگی میں ان کی خدمات نے ایک دیرپا نقش چھوڑا ہے۔
انہوں نے ہندوستان کی ترقی کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
******
ش ح۔ م ح۔رض
4821U-No.
(ریلیز آئی ڈی: 2320661)
وزیٹر کاؤنٹر : 5
یہ ریلیز پڑھیں:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam