وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے  ماتا امرتانندمئی جی کا مضمون شیئر کیا، جس میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے ساتھ خوشحال بھارت کے لیے وزیر اعظم مودی کے وژن کو اجاگر کیا گیا ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 OCT 2026 10:43AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماتا امرتانندمئی جی کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔

اس مضمون میں ماتا امرتانندمئی جی نے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے ساتھ ایک خوشحال بھارت کے لیے وزیر اعظم کے وژن پر روشنی ڈالی ہے۔ اس میں سماجی اصلاح، صفائی، خواتین کو بااختیار بنانے، نوجوانوں اور ماحولیات پر ان کی توجہ کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت اور صفائی ستھرائی کے شعبوں میں کی جانے والی کوششوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘شری ماتا امرتانندمئی جی نے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے ساتھ ایک خوشحال بھارت کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے وژن پر روشنی ڈالی ہے۔

انہوں نے سماجی اصلاح، صفائی، خواتین کو بااختیار بنانے، نوجوانوں اور ماحولیات پر وزیر اعظم کی توجہ کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت اور صفائی ستھرائی کے شعبوں میں کی جانے والی کوششوں کو بھی اجاگر کیا ہے۔

ضرور پڑھیں!’’

*******

) ش ح – رک )

U.NO- 4815


(ریلیز آئی ڈی: 2320598) وزیٹر کاؤنٹر : 4