وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے یومِ فضائیہ پر فضائی جانبازوں کو مبارک باد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 OCT 2026 8:15AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یومِ فضائیہ کے موقع پر فضائی جانبازوں کو مبارک باد پیش کی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان کو اپنے فضائی جانبازوں پر فخر ہے اور ملک کی فضائی حدود کے تحفظ کے لیے ان کی بہادری اور عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘ہندوستان کو اپنے فضائی جانبازوں پر فخر ہے۔
یومِ فضائیہ کے موقع پر ہم اپنی فضائی حدود کے تحفظ کے لیے ان کی بہادری اور عزم کو سلام پیش کرتے ہیں!’’
*******
) ش ح – رک )
U.NO- 4811
(ریلیز آئی ڈی: 2320522)
وزیٹر کاؤنٹر : 4