وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے آبی حکمرانی کے بھارتی ماڈل کے ذریعے وسیع تر عالمی خطہ جنوب  کے لیے سبق سیکھنے والا مضمون شیئر کیا ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 OCT 2026 3:18PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کا پانی کے انتظام و حکمرانی کا ماڈل وسیع تر عالمی جنوب کے لیے کس طرح مفید اسباق فراہم کر رہا ہے۔جناب مودی نے کہا کہ آبی تحفظ  صرف بنیادی ڈھانچے کی تعمیر تک محدود نہیں، بلکہ اس کے لیے بہتر منصوبہ بندی، مضبوط مقامی نظام اور پانی کے انتظام میں مقامی آبادی کی شمولیت بھی ضروری ہے۔

جناب مودی نے کہا، گجرات میں پانی کے شعبے میں اصلاحات سے لے کر ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے کے پروگراموں تک بھارت کا سفر ان ممالک کے لیے ایک عملی مثال پیش کرتا ہے جو پانی کے انتظام کو بہتر بنانے اور پانی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے خواہاں ہیں۔

جناب مودی نے ایکس (X) پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا:

بھارت کا پانی کے انتظام و حکمرانی کا ماڈل وسیع تر عالمی جنوب (Global South) کے لیے مفید اسباق پیش کر رہا ہے۔ آبی تحفظ صرف بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کا نام نہیں، بلکہ اس کے لیے بہتر منصوبہ بندی، مضبوط مقامی نظام اور پانی کے انتظام میں کمیونٹیز کی شمولیت بھی ضروری ہے۔

گجرات میں پانی کے شعبے میں اصلاحات سے لے کر ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے کے پروگراموں تک بھارت کا سفر ان ممالک کے لیے ایک عملی مثال پیش کرتا ہے جو پانی کے انتظام کو بہتر بنانا اور پانی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔‘‘

https://indianexpress.com/article/opinion/columns/from-india-to-global-south-a-gujarat-water-governance-model-10908115/lite/

 

 

بھارت کا پانی کے انتظام و حکمرانی کا ماڈل وسیع تر عالمی جنوب کے لیے مفید اسباق فراہم کر رہا ہے۔ آبی تحفظ صرف بنیادی ڈھانچے کی تعمیر تک محدود نہیں، بلکہ اس کے لیے بہتر منصوبہ بندی، مضبوط مقامی نظام اور پانی کے انتظام میں کمیونٹیز کی شمولیت بھی ضروری ہے۔گجرات میں پانی کے شعبے میں اصلاحات سے لے کر ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے کے پروگراموں تک بھارت کا سفر ان ممالک کے لیے ایک عملی مثال پیش کرتا ہے جو پانی کے انتظام کو بہتر بنانے اور پانی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے خواہاں ہیں۔

 

 

(@PMOIndia) October 6, 2026  پی ایم او انڈیا

*******

) ش ح – ض ر-ت ا )

U.No.4700


(ریلیز آئی ڈی: 2319572) وزیٹر کاؤنٹر : 10