وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل برقرار رکھنے پر مردوں کی بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 OCT 2026 5:38PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں اپنا گولڈ میڈل برقرار رکھنے پر مردوں کی بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ واقعی ملک کے لیے خوشی کا موقع ہے۔
جناب مودی نے ٹیم کے ارکان کے مستقبل کے تمام مقابلوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ’ ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’ گولڈ ایک بار پھر بھارت کے نام!
ایشین گیمز میں اپنا ٹائٹل برقرار رکھنے پر ہماری مردوں کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔ یہ واقعی ملک کے لیے خوشی کا موقع ہے۔ ٹیم کے ارکان کے مستقبل کے تمام مقابلوں کے لیے میری نیک خواہشات: PM @narendramodi ‘‘
۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ ا ع خ ۔ ر ا )
U.No. 4588
(ریلیز آئی ڈی: 2318723)
وزیٹر کاؤنٹر : 13