وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے گجرات کے آنند میں پیش آئےحادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 SEP 2026 12:36PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے آنند میں پیش آئے ایک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

“گجرات کے آنند میں حادثے میں جانی نقصان پر بہت افسوس ہوا۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔ میں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں: PM @narendramodi’’

ش ح ۔ ع ح۔م ش

U-4342


(ریلیز آئی ڈی: 2316896) وزیٹر کاؤنٹر : 13