وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 SEP 2026 9:20AM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے آج کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ نے عوامی زندگی میں کئی برس گزارے اور لگن و اخلاص کے ساتھ ملک کی خدمت کی۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر اپنی ایک تحریر میں کہا:

’’سابق وزیرِ اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت۔ انہوں نے عوامی زندگی میں کئی برس گزارے اور لگن و اخلاص کے ساتھ ملک کی خدمت کی۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4139


(ریلیز آئی ڈی: 2315252) وزیٹر کاؤنٹر : 6